قسم، نذر اور وعدہ Fatwa
کسی شخص نے اللہ سے شعوری طور پر یہ وعدہ کیا کہ وہ فلاں کام (جو فی نفسہ جائز ہے، کھیل ہے یا کچھ اور) فلاں وقت پر نہیں کرے گا، بعد میں وہ وقت بدلنا چاہتا ہے، یعنی وعدے میں ترمیم کرنا چاہتا ہے۔ اب وہ کیا کرے جبکہ اللہ سے وعدہ کر چکا ہے؟
اپنے وعدے پر حسبِ استطاعت قائم رہیں اور اللہ تعالیٰ سے توفیق مانگتے رہیں۔ محض وعدہ، قسم یا نذر کے حکم میں نہیں آتا۔